سبسکرپشن فیچر میں شامل ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟

 

سپر فین سبسکرپشن کا اہل ہونے کے لئے 

آپ کے کم از کم ٢٠٠ فالوور ہونے چاہئے 

پچھلے ٣٠ دنوں میں آپ نے کم از کم ٥ تصانیف شائع کی ہونی چاہئے

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟