ہم پرتلپی پر زبان کیسے بدل سکتے ہیں ؟

 

پرتلپی پر آپ دو طرح سے زبان بدل سکتے ہیں 

 

کونٹینٹ کی زبان : یہ آپ کو دکھنے والی کہانیوں کی زبان بدلتا ہے ، لیکن اس سے اپپ کی زبان نہیں بدلے گی 

 

اپپ کی زبان : اس سے آپ کو اپپ جس زبان میں دکھ رہا ہو ، وہ بدلی جا سکتی ہے ، لیکن اس سے کونٹینٹ کی زبان نہیں بدلے گی

 

اینڈرائڈ پر 

 

کونٹینٹ کی زبان بدلنے کے لئے 

 

اپپ کے ہوم پیج پر ٹاپ رائٹ میں زبان ٹیب پر کلک کریں 

لسٹ میں سے اپنی پسند کی زبان چنیں 

 

اپپ کی زبان بدلنے کے لئے 

 

اپپ کے ہوم پیج پر ٹاپ رائٹ میں زبان ٹیب پر کلک کریں 

لسٹ میں سے اپپ کی زبان چنیں 

 

زبان ٹیب سیٹنگز مینو میں بھی شامل ہے 

پروفائل پر جائیں >سیٹنگز >زبان بدلیں 

 

ویب پر 

 

ویب سائٹ پر کونٹینٹ کی زبان اور ویب سائٹ کی زبان ایک ہی ہوتی ہے ، اسے بدلنے کے لئے 

 

Pratilipi.com  ویب سائٹ کھولیں 

کوئی ایک زبان چنیں 

آپ ٹاپ رائٹ پر دئے پرتلپی آئیکن پر کلک کر کے زبان کبھی بھی بدل سکتے ہیں 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟