پرتلپی اکاؤنٹ محفوظ کیسے رکھیں ؟

 

پرتلپی پر اکاؤنٹ کی حفاظت ہمارے لئے سب سے ضروری ہے - آپ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنے کے لئے یہ کام کر سکتے ہیں 

 

ایک دمدار پاس ورڈ رکھیں جن میں نمبر اور سمبل کو شامل کریں 

اگر کوئی مشکوک چیز ہوتی ہے تو ہمیں سپورٹ کے زریعے اطلاع دیں 

لوگ ان تبھی کریں جب کنکشن محفوظ ہو 

اگر کسی نے آپ کا ای میل استعمال کر کے اکاؤنٹ بنایا ہے تو اسے رپورٹ کریں 

نوٹ : اگر کچھ بھی مشکوک ہوتا ہے تو اپنا پاس ورڈ سب سے پہلے بدلیں 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟