پرتلپی استعمال کرنا کیسے شروع کریں ؟

 

پرتلپی مصنفین اور قارئین کو ایک ساتھ لانے کا پلیٹ فارم ہے ، آپ مصنفین کو فالو کر کے ان کی شائع کی ہوئی کہانیاں پڑھ سکتے ہیں ،اور  اپنا تجزیہ دے سکتے ہیں ، اپنی پسندیدہ کہانیاں اپنے ساتھ قارئین کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں ، مصنفین سیدھا قارئین سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اکثر قارئین خود بھی لکھنا شروع کر سکتے ہیں 

 

پرتلپی پر سیلف پبلش کر کے مصنفین کی سب سے بڑی کمیونٹی سے جڑیں - ڈرافٹس بنائیں ، تصویریں جوڑیں اور اپپ سے سیدھے پبلش کریں ، پرتلپی کا رائیٹر پینل استعمال کرنے میں بہت ہی آسان ہے 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟