پرتلپی پریمئم پروگرام میں شامل ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟

 

مکمّل کہانی کے لئے

فلحال پرتلپی کے ایڈیٹرز پریمئم سیکشن کے لئے کہانیاں چنتے ہیں ، مستقبل میں ہم پروگرامس لائیں گے جن کے زریعے مصنفین پرتلپی پریمئم سیکشن میں حصّہ لے سکتے ہیں

جاری کہانیوں کے لئے

سپر فین سبسکرپشن میں شامل تمام جاری سلسلےوار کہانیاں پرتلپی پریمئم پروگرام میں شامل ہوں گی



کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟