اگر ہم کسی سے پیغام نہیں پانا چاہتے تو اسے بلاک کیسے کریں ؟

 

اگر آپ کسی شخص سے پیغام نہیں پانا چاہتے تو انہیں بلاک کر سکتے ہیں 

اس کے لئے ٹاپ لیفٹ پر تین ڈاٹ پر کلک کریں ، بلاک پر کلک کریں ، وجہہ چنیں اور سبمٹ کریں 



کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟