کیا ہم اپنی کہانی پر سے کوئی تجزیہ یا کمینٹ حذف کر سکتے ہیں ؟

 

جی نہیں ! ہم لکھاری کو یہ اجازت نہیں دیتے کہ وہ کہانی پر آئی ریٹنگ یا تجزیہ کو بدل یا ہٹا سکیں - لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کے کوئی تجزیہ نا مناسب زبان میں ہے تو آپ اسے رپورٹ کر سکتے ہیں ، ہماری ٹیم اس پر ایکشن لے گی

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟