کیا ہم نائٹ موڈ میں پڑھ سکتے ہیں ؟

 

نائٹ موڈ آپ کی فون سکرین کی لائٹ کو کم کرتا ہے تاکہ آپ کی آنکھوں پر زور نہ پڑے ، خاص کر جب آپ اندھیرے میں پڑھ رہے ہوں ، آپ اپنی مرضی سے آرام سے پڑھ سکتے ہیں اور بیٹری بھی بچا سکتے ہیں 

 

اپنی پروفائل سے سیٹنگ پر ٹیپ کریں 

مینو میں نائٹ موڈ چنیں ، اور اسے چالو یا بینڈ کرنے یا اپنے فون کے حساب سے آٹومیٹک طور پر سیٹ کر دیں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟