پرتلپی پر تمام تصانیف قارئین کے پڑھنے کے لئے مفت ہیں ، جانیں کے آپ کیسے لاک سلسلے وار کہانیاں مفت میں پڑھ سکتے ہیں
سپر فین سبسکرپشن
سپر فین سبسکرپشن میں شامل کہانیوں کے تازہ ترین حصّے ٥ دن کے لئے لاک رہیں گے ، اس کے بعد وہ کھل جائیں گے اور آپ انہیں پڑھ سکتے ہیں - اگر آپ مصنف کو فالو کر رہے ہیں تو آپ کو نوٹیفکیشن آ جائے گا کہ آپ اب اسے پڑھ سکتے ہیں
پریمئم سبسکرپشن
پریمئم سبسکرپشن میں شامل تمام سلسلےوار کہانیوں کی ١٠ قسطیں مفت رہیں گی جس کے آگے کے حصّے لاک رہیں گے ، یہ لاک حصّے ٢٤ گھنٹے میں ان لاک ہو جائیں گے ، مگر ضروری ہے کے آپ نے پچھلے سبھی حصّے پڑھیں ہوں
سکّوں کا استعمال
جو سکّے آپ ریڈنگ چیلنج سے پاتے ہیں ، ریفرل پروگرام سے پاتے ہیں یا خریدتے ہیں آپ ان کا استعمال پریمئم کہانیوں کی قسط ان لاک کرنے کے لئے کر سکتے ہیں ،مگر ضروری ہے کے آپ نے پچھلے سبھی حصّے پڑھیں ہوں
پریمئم کہانی کھولیں
لاک حصّے پر کلک کریں
ان لاک کریں پر کلک کریں
ہر ان لاک کے لئے ٥ سکّے لگیں گے ، اگر آپ کے پاس کم سکّے ہیں تو آپ انہیں خرید بھی سکتے ہیں