پرتلپی پریمئم سپر فین سبسکرپشن پروگرام سے کیسے الگ ہے ؟

 

اگر آپ دونوں کے بیچ کنفیوز ہو رہے ہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سپر فین سبسکرپشن میں آپ 

 

اپنے پسندیدہ مصنف کو سپورٹ کرنے کے لئے انہیں سبسکرائب کرتے ہیں 

آپ کو سپر فین بیج ملتا ہے اور آپ مصنف کے سپر فینس کی فہرست میں دکھتے ہیں 

ان کی جاری سلسلے وار کہانیاں آپ ٥ دن پہلے ان لاک کر سکتے ہیں 

چیٹ روم ، لائیو ویڈیو کونفرنس  جیسے فیچر کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں 

 

جبکہ پرتلپی پریمئم کے تحت آپ 

 

کسی بھی تصنیف کو کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں 

سپر فین سبسکرپشن میں شامل کہانیوں کی تازہ قسطیں پڑھ سکتے ہیں 

پریمئم سیکشن میں شامل مکمل سلسلےوار کہانیوں کو پڑھ سکتے ہیں 

 

مستقبل میں آنے والے نئے فیچر کا فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟