ارلی ایکسیس فیچر کیا ہے ؟

آپ کی کچھ چنندہ سلسلے وار کہانیاں سبسکرپشن پروگرام کے تحت ارلی ایکسیس فیچر کا حصّہ ہوں گی ، اس کے زریعے آپ کے سپر فینس کو کہانی کا نیا حصّہ شائع ہوتے ہی پڑھنے کو ملے گا اور جنہوں نے سبسکرائب نہیں کیا ، انہیں ٥ دن بعد وہ حصّہ پڑھنے کو ملے گا

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟