پرتلپی پریمئم پروگرام کی وجہہ سے ہمارے سپر فین سبسکرائبرز گھٹ رہے ہیں ، کیا کریں ؟

 

جی نہیں

پرتلپی پریمئم پروگرام ان قارئین کے لئے ہے جو زیادہ مصنفین کو پڑھتے ہیں اور سب کو الگ الگ سبسکرائب نہیں کر سکتے ، اس کے زریعے وہ کبھی بھی کوئی بھی تصنیف پڑھ سکتے ہیں لیکن یہ سپر فین

سبسکرپشن کی سہولیات نہیں دیتا

سپر فین سبسکرپشن فینس کی کمیونٹی کو جڑنے میں مدد کرتا ہے ، اور خاص فیچرز دیتا ہے جیسے کہ سپر فین بیج ، مصنف کے خاص چیٹ روم ، لائیو ویڈیو کانفرینس وغیرہ

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟