ہم جن مصنفین کو فالو کرتے ہیں ان کی تصانیف کیسے پڑھیں ؟

 

پرتلپی پر دوسرے یوزرز کو فالو کر سکتے ہیں ، ایسا کرنے پر وہ جب بھی کوئی نئی تصنیف شائع کریں گے آپ کو نوٹیفکیشن مل جائے گا 

آپ لوگوں فالو کرنے کے بعد پیغام بھی بھیج سکتے ہیں ، اور انہیں کبھی بھی ان فالو بھی کر سکتے ہیں 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟