پرتلپی سے متعلق
پرتلپی ، قصّے کہانیاں کہنے کا سب سے بڑا ہندوستانی پلیٹ فارم ہے ،پرتلپی ویب سائٹ اور اپپ پر آپ اپنی تصانیف بنا کسی خرچ کے شائع کر سکتے ہیں ، ساتھ ہی آپ ١٢ ہندی زبانوں میں مفت کہانیاں پڑھ بھی سکتے ہیں،ہمارا مشن پرتلپی کو ان ٤٠ کروڑ ہندوستانیوں کے لئے ایک کونٹینٹ گیٹ وے بنانا چاہتے ہیں جو اگلے چار سال میں اپنی مادری زبانوں میں انٹرنیٹ استعمال کریں گے ، فلحال پرتلپی پر ٣٠٠،٠٠٠ سے زیادہ مصنفین اور ٢٥،٠٠٠،٠٠٠ سے زیادہ ماہانہ ایکٹو قارئین ہیں جو ١٢ زبانوں میں اپپ کو استعمال کر رہے ہیں
ہمارے پاس پرتلپی ایف ایم اینڈرائڈ اپپ بھی ہے جو پرتلپی کا آڈیو پروڈکٹ ہے جس پر ١٠،٠٠٠ سے زیادہ آڈیو بکس ، پوڈ کاسٹ اور لوک گیت موجود ہیں اور ٣٠٠٠٠٠ سے زیادہ ماہانہ ایکٹو یوزر ہیں
پرتلپی کامکس آن لائن ہندی کامکس کا سب سے بڑا خزانہ ہے جس کے ٥ لاکھ سے زیادہ ماہانہ یوزرز ہے
پرتلپی کے معنی
پرتلپی ایک سنسکرت لفظ ہے جس کے معنی ہیں ، 'نقل ' ہمارا ماننا ہے کہ جو بھی کتابیں پڑھتے ہیں وہ کہیں نہ کہیں ہمارا حصّہ بن جاتی ہیں اور ہم ان کی ایک نقل اپنے اندر بسا لیتے ہیں ، جیسا کہ کہا جاتا ہے 'ادب معاشرے کا آئینہ ہے '-
پرتلپی پر کون کون سی زبانیں موجود ہیں ؟
پرتلپی ہندی ، گجراتی ، مراٹھی ، بنگالی ، انگلش ، تامل ، تیلگو ،کنّڑ ،ملیالم ، پنجابی ، اردو ،اور اوڈیا ، زبانوں میں موجود ہے - ہم جلد ہی دیگر زبانیں بھی شامل کریں گے
ہم کون ہیں ؟
ہم ٨٠ پر جوش انجینئرز اور کمیونٹی مینیجرز کی ٹیم ہیں جو بنگلور میں موجود ہیں ، ہم پرتلپی کو مصنفین اور قارئین کے لئے بہتر بنانے کی طرف گام زن ہیں -
پرتلپی سے کیسے جڑیں
اگر آپ پڑھنے والے ہیں : آپ پرتلپی کے اینڈرائڈ اپپ یا ویب سائٹ پر سائن ان کر کے کہانیوں کے خزانے میں سے مفت پڑھ سکتے ہیں ، اپنے پسندیدہ مصنفین کو فالو کر سکتے ہیں ، اور آف لائن پڑھنے کے لئے کہانیوں کو لائبریری میں ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں
اگر آپ لکھاری ہیں : آپ پرتلپی کے اینڈرائڈ اپپ یا ویب سائٹ پر سائن ان کر کے ہوم پیج پر دئے پین آئیکن کے زریعے اپنی کہانی شائع کر سکتے ہیں ، ہم آپ کی کہانیوں کو قارئین تک ضرور پہنچائیں گے
کوئی سوال ہے ؟
ہم سے [email protected] پر رابطہ کریں ، ہماری ٹیم ٢٤ گھنٹے کے اندر جواب دے گی