pratilipi-logo پرتلپی
اردو

Reading

ہوم پیج

ہوم پیج پر آپ کو' پڑھنا جاری رکھیں' سیکشن ہے جہاں وہ تصانیف ہیں جو آپ نے پڑھنا شروع کی ہیں-

 

اپنی دلچسپی طے کریں

آپ اپنی دلچسپی کے مطابق کنٹینٹ ہوم پیج پر دیکھ سکتے ہیں

٢) 'دلچسپی ' پر کلک کریں اور اپنی پسند کے مطابق ادبی صنف ایڈ یا ڈیلیٹ کریں


مصنف جنہیں آپ فالو کر رہے ہیں 

پرتلپی پر آپ دوسرے یوزرز کو فالو کرکے ان کے اپ ڈیٹ پا سکتے ہیں- جب بھی وہ کوئی نئی تصنیف شائع کرینگے  آپ کو نوٹیفکیشن ملیگی-

آپ جنہیں فالو کر  رہے ہیں انہیں پرسنل میسج بھی بھیج سکتے ہیں- اگر آپ اپ ڈیٹ نہیں چاہتے ہیں تو کبھی بھی انہیں ان فالو کر سکتے ہیں- 



آفلائن پڑھیں/ بغیر انٹرنیٹ کے

 

آپ پرتلپی پر کنٹینٹ ڈاؤن لوڈ کرکے انہیں آفلائن بغیر انٹرنیٹ کے پڑھ سکتے ہیں- ایسا کرنے کے لئے 

 

١) وائی فائی یا موبائل ڈیٹا کے زریعے پرتلپی اپپ کھولیں 

٢)کنٹینٹ پیج پر' ریڈ' بٹن کے پاس' ڈاؤن لوڈ' بٹن پر کلک کرکے  اپنا من پسند کنٹینٹ ڈاؤن لوڈ کریں 

٣) آپ اقسام پیج  پر کنٹینٹ لسٹ میں سے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں 

٤) آپ کے ڈاؤن لوڈ کئے ہوئے کنٹینٹ 'لائبریری ' سیکشن میں دکھیںگے - وہاں ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں 'فون پر ' آپشن چنیں 

 

نوٹ : ویب سائٹ پر آف لائن پڑھنا ممکن نہیں ہیں -

 

نائٹ موڈ 

آپ اپپ اور ویب سائٹ دونوں پر نائٹ موڈ کا لطف اٹھا سکتے ہیں - نائٹ موڈ سیٹنگز کے لئے 

١) اپپ پر کوئی کنٹینٹ پڑھتے ہوئے ، ایک بار ٹیپ کریں تاکہ مینو آپشن کھل جائے - اس لسٹ میں سے نائٹ موڈ سلیکٹ کریں 

٢) ویب سائٹ پر نائٹ موڈ کے لئے اور بائیں طرف 'تین ڈاٹ ' بٹن کا استعمال کریں - پاپ اپ لسٹ میں ریڈنگ موڈ کا آپشن ہوگا -

 

تلاش

آپ اپنے من پسند مصنف اور تصانیف کو پرتلپی پر تلاش بھی کر سکتے ہیں  . ویب سائٹ یا اپپ پر سرچ ڈبّا سب سے اوپر ہے - صحیح نتیجوں کے لئے اصل زبان میں ہی سرچ کریں ، اردو مصنف یا تصانیف انگریزی میں ڈھونڈھنے پر صحیح نتائج آنے کی امید کم ہے 

اگر آپ کو نتیجہ نہیں مل رہا تو اسکی وجوہات یہ ہو سکتی ہیں 

١) مصنف نیں وہ تصنیف انپبلش یا ڈیلیٹ کر دی ہے 

٢)وہ مصنف پرتلپی پر موجود نہیں ہے 

٣)یہ ٹیکنیکل مسئلہ بھی ہو سکتا ہے . ہمیں [email protected]  پر ای میل کریں  


لائبریری 

کنٹینٹ محفوظ کیسے کریں  

آپ اپنی من پسند تصانیف لائبریری میں محفوظ کر سکتے ہیں تاکہ آپ مستقبل میں انہیں آسانی سے پا سکیں - لائبریری میں کچھ بھی جوڑنے یا ہٹانے کا کام آپ لائبریری بٹن پر کلک کر کے کنٹینٹ پیج سے کر سکتے ہیں - یہ کام اقسام پیج جہاں کنٹینٹ لسٹ موجود ہے سے بھی کیا جا سکتا ہے-اپپ پر لائبریری فنکشنز کے لئے 'تین ڈاٹ ' بٹن پر کلک کریں - ویب سائٹ پر لائبریری میں کچھ جوڑنے یا ہٹانے کے لئے کنٹینٹ کارڈ پر ، '+'  آئیکن کا استعمال کریں 



میرا سوال یہاں موجود نہیں ہے 

دیگر مسائل کے لئے ہم سے رابطہ کریں- ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ حاضر ہیں-  8296402121 پرہمیں صبح ١١ بجے سے شام ٨ بجے کے بیچ کال کریں یا آپ ہمیں [email protected]  پر ای میل بھی کر سکتے ہیں - آپ کا مسئلہ ٢٤-٧٢ گھنٹے کے  اندر سلجھایا جائیگا -