pratilipi-logo پرتلپی
اردو

Writing

پرتلپی پر کون پبلش کر سکتا ہے 

ہر وہ شخص جو اپنے خیالات دنیا کے  ساتھ اشتراک کرنا چاہتا ہے وہ پرتلپی پر لکھ سکتا ہے- آپ کو بس ویب سائٹ یا اپپ پر سائن اپ کرنا ہے اور آپ لکھنا شروع کر  سکتے ہیں-



پرتلپی پر کیسے پبلش کریں  

 

اگر آپ موبائل فون کے زریعے پبلش کرنا چاہتے ہیں :

١)گوگل پلے سٹور سے پرتلپی اینڈرائڈ اپپ ڈاؤنلوڈ کریں (موبائل براؤزر کے زریعے پبلشنگ ممکن نہیں ہے . آئی فون یوزرز کے لئے بہت جلد ہم آئی او ایس اپپ لانچ کرینگے  تب تک آپ ڈیسک ٹاپ کے زریعے پبلشنگ کر سکتے ہیں )

٢)اگر آپ نئے یوزر ہیں تو اپنے فیس بک یا گوگل اکاؤنٹ کے زریعے سائن اپ کریں - اگر آپ پہلے سائن اپ کر چکے ہیں تو اپنے آئی ڈی ،پاس ورڈ کے زریعے سائن ان کریں یا فیس بک اور گوگل اکاؤنٹ کے زریعے بھی سائن ان کر سکتے ہیں -

٣)اپپ ہوم پیج پر لکھیں بٹن (پین آئیکن ) پر کلک کریں - یہ بٹن نیچے کی طرف ہے 

٤)اپنی تصنیف کی قسم (شاعری ،نثر یا مضمون ) سلیکٹ کریں  اور لکھنا شروع کریں 



لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ پر کیسے پبلش کریں 

 

١)http://www.pratilipi.com  پر جائیں اور اپنی زبان چنیں 

٢) سائن ان کریں ، اگر آپ نئے یوزر ہیں تو فیس بک یا گوگل اکاؤنٹ کے زریعے سائن اپ کریں 

٣) اوپربائیں طرف 'لکھیں' بٹن (پین آئیکن) ہے. اس پر کلک کریں پیج لوڈ ہونے کے بعد بیچ میں موجود 'لکھیں'  بٹن پر کلک کریں 

٤) تصنیف کا عنوان اور قسم پاپ اپ باکس میں ڈالیں اور سبمٹ کریں 

٥) آپ رائیٹر پینل پر پہنچیںگے -اپنی تصنیف ٹائپ کریں ، اختتام پر کلک کریں پھر شائع کریں پر کلک کریں آپ کی تصنیف شائع ہو جاےگی  -

 

رائٹنگ کارنر 

اس حصّہ میں ڈرافٹس ،پبلشنگ گائیڈ ، بلاگ ، انٹرویوز ، آن لائن تقاریب وغیرہ کی جانکاری ہے - رائٹنگ کارنر پر جانے کے لئے ،

 

اپپ پر : اپپ ہوم پیج پر نیچے  لکھیں بٹن (پین آئیکن ) پر کلک کریں

ویب سائٹ پر : ہوم اگے پر اوپر بائیں طرف لکھیں بٹن (پین آئیکن پر کلک کریں )

 

ڈرافٹس 

ایسی تصنیف جسے آپ نے محفوظ کیا ہے پر شائع نہیں کیا ، وہ ڈرافٹ ہے - آپ کے ڈرافٹس صرف آپ ہی دیکھ سکتے ہیں -


اردو میں ٹائپ کرنے کے لئے 

 

١) ہماری ویب سائٹ پر ہمارا اپنا ٹول ہے جس کے زریعے آپ اردو میں لکھ سکتے ہیں ،مثال کے طور پر 'نام ' لکھنے کے لئے آپ 'naam ' ٹائپ کریں اور ہمارا ٹول اسے اردو میں بدل دیگا 

٢)اپپ پر - آپ اپنا کی بورڈ استعمال کر کے اردو میں ٹائپ کر سکتے ہیں ، اگر آپ کا کی بورڈ اردو سپورٹ نہیں کر رہا تو google indic keyboard' ڈاؤنلوڈ کریں - زیادہ جانکاری کے لئے https://www.youtube.com/watch?v=3MDmSs63n1Y  پر جائیں 



تصنیف کی قسم 

شاعری /کہانی اور مضامین لکھیں 


سلف-پبلشنگ گائیڈ اور ویڈیو تڈیٹوریل  کا استعمال کریں 



سلسلےوار تصنیف کے لئے 


سلسلےوار سلف پبلشنگ گائیڈ اور ویڈیو تڈیٹوریل  کا استعمال کریں 

 

 

مسئلہ /ایرر 


تصنیف کا نقصان


١) اگر آپ اپپنی تصنیف ڈیلیٹ کرتے ہیں تو یہ پرمانینٹ ہوگا . ہم تصنیف واپس لانے میں آپ کی مدد نہیں کر پاینگے 

٢) اگرآپ کی تصنیف کسی ٹیکنیکل ایرر کی وجہ سے کھوئی ہے تو ہم سے ای میل کے زریعے رابطہ کریں- ہم آپ کی مدد کرینگے

پبلشنگ میں دقّت 

I

اگر پبلشنگ میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ہمیں [email protected] پر ای میل کریں یا 8296402121 پر صبح ١١ بجے سے شام ٨ بجے کے بیچ کال کریں (منڈے -فرائی ڈے ) 

 

اپنی تصانیف کیسے مینیج کریں 

 

ترمیم

اپپ پر رائٹنگ کارنر میں آپ کے ڈرافٹس اور شائع تصانیف کی لسٹ موجود ہوگی- جس تصنیف میں ترمیم کرنی ہو  اسے سلیکٹ کریں اور 'ترمیم کریں' بٹن پر کلک کریں-

 

ویب سائٹ پر - ڈرافٹ میں ترمیم کرنے کے لئے  رائٹنگ سیکشن پر جائیں- اگر شائع تصنیف میں تصنیف کرنی ہے تو اپنی پروفائل پرجائیں- یہ دونوں آپشن اوپر بائیں ہاتھ کی طرف ہیں- تصنیف پر پہنچ کر 'ترمیم' بٹن پر کلک کریں-



پروموٹ

 

پرتلپی کی انٹرنل الگورتھم آپ کی تصانیف کو پڑھنے والوں تک ان کی پسند کے مطابق پہنچاتی ہے - اپنی طرف سے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنی تصنیف پہنچانے کے لئے آپ مندرجہ زیل چیزیں کر سکتے ہیں-

١) دھیان رکھیں آپ کی  تصنیف میں گرامر کی غلطیاں نہ ہوں ، اپنی تصنیف کے مطابق کور پک لگائیں اور اپنی تصنیف کی صحیح قسم چنیں -

٢)آپ اپنی تصنیف اپنے دوستوں اور احباب سے شیر کر سکتے ہیں 




کانٹیسٹ  

 

کانٹیسٹ  میں حصّہ کیسے لیں 



ہم آن لائن تحریری کانٹیسٹ اکثر کراتے ہیں - زیادہ جانکاری کے لئے رائٹنگ کارنر پر تقاریب سیکشن میں جائیں -



کانٹیسٹ  ونر

 

ہر تحریری مقابلہ کے ونر ہمارے پہلے سے طے رولز کے مطابق چنے جاتے ہیں -عام طور پر ہماری ٹیم دو طریقوں سے ونرز کا انتخاب کرتی ہے 

 

١) جج کمیٹی کے  چناؤ سے : اس طریقے میں ہماری ٹیم جج کمیٹی بٹھاتی ہے جو اس کانٹیسٹ کے ٹوپک پر مہارت رکھتے ہیں اور ہمارے جج  تصانیف کو ادبی معیار پر پرکھ کر جیتنے والوں کا فیصلہ کرتے ہیں (نتیجوں میں بدلاؤ کرنے کا حق پرتلپی ٹیم کو ہے )

٢) قارئیں کی پسند سے  نتیجہ - اس طریقہ میں ہماری ٹیم ریڈ کاؤنٹ ، ریویؤس وغیرہ کی بناء پر جیتنے والوں کو چنتی ہے - اگر جیتنے والوں کی تصنیف میں گرامر ،کاپی رائٹ  یا اور کوئی مسئلہ ہے تو ٹیم نتیجہ بدل سکتی ہے 




آڈیو

 

آڈیو کنٹینٹ بنانا  

 

فلحال آپ خود سے آڈیو کنٹینٹ پرتلپی پر نہیں اپلوڈ کر سکتے- اگر آپ کے پاس کوئی آڈیو ہے تو آپ اسے [email protected] پر ای میل کر سکتے ہیں - اگر وہ ہمارے حساب سے اچھی ہوئی تو ہم اسے اپلوڈ کرینگے- دھیان رکھیں کہ آڈیو اعلیٰ معیار کا ہو جس میں کوئی شور نا سنائی دے- 



میرا سوال یہاں موجود نہیں ہے 


دیگر مسائل کے لئے ہم سے رابطہ کریں- ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ حاضر ہیں-  8296402121 پرہمیں صبح ١١ بجے سے شام ٨ بجے کے بیچ کال کریں یا آپ ہمیں [email protected]  پر ای میل بھی کر سکتے ہیں - آپ کا مسئلہ ٢٤-٧٢ گھنٹے کے  اندر سلجھایا جائیگا -