pratilipi-logo پرتلپی
اردو

Copyright

پرتلپی استعمال کرنے کے عام قوائد

 

آپ جو کچھ بھی پرتلپی پر پبلش کرتے ہیں وہ مندرجہ زیل قاعدوں کے مطابق ہونا چاہئے- اس میں ہر چیز شامل ہے ، آپ کے خیالات کا اظہار ، تصانیف ، کسی اور تصنیف پر آپکے کمینٹ یا جائزہ ، یوزرز کے آپسی میسج ، یوزر نیم ، بائیو ، پروفائل پک اور تصانیف کی کوور پک -



قواعد 


١) آپ کے الفاظ اور بات کرنے کا طریقہ مہذب ہونا چاہئے جس سے کسی کو تکلیف نہ ہو ، کسی طرح کا ذاتی کمینٹ یا کسی کو ہراساں کرنا صحیح نہیں ہوگا اوربرداشت نہیں کیا جائیگا

٢) کسی طرح کی نفرت پھیلانے والی بات نہ کریں - کسی کے مذہب ، ذات ، جنسیت ، قومیت ،معذوری ،بیماری ،عمر ، جنسی رجھان وغیرہ کے خلاف کسی طرح کی غلط بات نہ کریں- 

٣) یوزرز ایسی کوئی چیز نہ پوسٹ کریں جو کسی اور شخص سے منصوب ہے- ہاں اگر آپ ان سے اجازت لے کر کررہے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں

٤) آپ جو کچھ بھی پبلش کرتے ہیں وہ آپ کی اپنی تصنیف ہونی چاہئے ، کسی اور کی تصانیف شیر کرنے کی اجازت نہیں ہے 

٥)جنسی کنٹینٹ لکھنے کی اجازت نہیں ہیں

٦) سپیم کرنے کی اجازت نہیں ہے ، ایڈ ، پروموشنل کنٹینٹ ، بیک لنکس وغیرہ نہ پوسٹ کریں

٧) کسی طرح کی غیر قانونی چیز نہ پبلش کریں 

٨) پلیٹ فارم پر کسی بھی آٹومیٹڈ پروگرام یا سکرپٹ کا استعمال کرنا جائز نہیں 

٩)کسی بھی طرح سے پیڈ ریڈرشپ بڑھانا جائز نہیں 

١٠)فیک اکاؤنٹ ، فشنگ اور دیگر فراڈ حرکتیں جائز نہیں 

 

اوپر دئے قواعد میں سے کوئی بھی توڑنے پرمندرجہ زیل ایکشن لئے جا سکتے ہیں

 

١) آپ کی تصنیف کی ریڈرز تک پہنچ کم ہو سکتی ہے 

٢)آپ کا اکاؤنٹ کچھ وقت کے لئے سسپینڈ یا ہمیشہ کے لئے بلاک ہو سکتا ہے 

٣) دوسرے یوزرز میں سے کوئی آپ پر قانونی کاروائی کر سکتا ہے 



کاپی رائٹ پالیسی 

 

١) پرتلپی پر اپنی اصل تصنیف لکھنے والے ہر شخص کا اپنی تصنیف پر کاپی رائٹ ہے - انکی تصنیف بنا اجازت کوئی اور نہیں استعمال کر سکتا -

٢)مصنف کو چاہئے کہ صرف اپنی لکھی ہی تصنیف ہی پرتلپی پر پبلش کریں جسکا کاپی رائٹ انکے پاس ہی ہو - اگر کوئی یوزر کسی اور کا کاپی رائٹ کنٹینٹ استعمال کرتا ہے پرتلپی اسکا اکاؤنٹ سسپینڈ کر سکتا ہے اور قانونی کاروائی بھی کی جا سکتی ہے 

٣)پرتلپی پر کوئی بھی تصنیف پبلش کرنے پر بھی کاپی رائٹ مصنف کے پاس ہی رہتا ہے -

٤)یوزر کسی کی تصنیف چرا کر کسی اور پلیٹ فارم پر ڈالتے ہیں تو وہ کاپی رائٹ کی خللاف ورزی ہوگی- ایسا کرنا جائز نہیں-



حفاظت

 

یوزر رپورٹ

اگر آپ کی نظر میں کوئی یوزر غلط زبان کااستعمال کر رہا ہے، جنسی کنٹینٹ شیر کر رہا ہے ، کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کر رہا ہے یا نفرت پھیلانے والی باتیں کر رہا ہے تو آپ اس پروفائل کو رپورٹ کریں - ہماری ٹیم اس پروفائل کو ٧٢ گھنٹے کے اندر بلاک کریگی 

رپورٹ کرنے کے لئے یوزر پروفائل پر جائیں اور 'تین ڈاٹ ' والے بٹن پر جائیں وہاں کلک کر کے رپورٹ آپشن کا استعمال کریں   

ویب پر رپورٹ کرنے کے لئے یوزر پروفائل پر جائیں اور کوور پک پر  '!' پر کلک کریں اور رپورٹ آپشن سلیکٹ کریں -



پوسٹ رپورٹ کرنا

 

اگرآپ ایسا کنٹینٹ دیکھتے ہیں جو بھڑکاؤ ہے یا کاپی کیا گیا ہے تو اسے ہمیں رپورٹ کریں -ہماری ٹیم ٧٢ گھنٹے کے اندر ایکشن لگی -اپپ پر کنٹینٹ رپورٹ کرنے کے لئے کنٹینٹ خلاصہ پیج پر بائیں طرف اوپر 'تین ڈاٹ ' والے بٹن پر کلک کر کے رپورٹ آپشن کا استعمال کریں 

کسی تصنیف پر کے گئے جائزہ کو رپورٹ کرنے کے لئے وہیں پر 'تین ڈاٹ ' بٹن کا استعمال کریں -



یوزر کے کنٹینٹ کی حفاظت

 

آپ کی تمام جانکاری ہمارے ساتھ محفوظ ہے - پرتلپی پر  آپ کی پرسنل دتیلس صرف رازداری کی شرائط کے حساب سے ہی استعمال کی جائیگی - اس کے علاوہ اور کسی بھی مقصد کے لئے پہلے آپ سے اجازت لی جائیگی 



میرا سوال یہاں موجود نہیں ہے 


دیگر مسائل کے لئے ہم سے رابطہ کریں- ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ حاضر ہیں-  8296402121 پرہمیں صبح ١١ بجے سے شام ٨ بجے کے بیچ کال کریں یا آپ ہمیں [email protected]  پر ای میل بھی کر سکتے ہیں - آپ کا مسئلہ ٢٤-٧٢ گھنٹے کے  اندر سلجھایا جائیگا -