pratilipi-logo پرتلپی
اردو

٢٠٢٠ -کیا کھویا کیا پایا - نتیجہ

19 فروری 2021

آداب

وبا زدہ ٢٠٢٠ میں کیا کھویا اور کیا پایا کا لیکھا جوکھا لکھنے کا یہ مقابلہ دلچسپ رہا ، ہر کسی کا نظریہ اور کہانی انوٹھی تھی ، آپ سبھی مبارک باد کے حقدار ہیں کہ اس مصیبت سے بھرے سال کو آپ نے اپنی

زندگی اور قلم پر حاوی نہیں ہونے دیا 

 

جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا ، تسلسل ، اور موضوع سے ہم آہنگ ہونے کی بناء پر پرکھا 

 

پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا

 

انعام کی حقدار ٹاپ تین کہانیاں ہیں 

 

 M K Ansari- کرونا کا رونا 

 

جو میں سمجھا ہوں - مامون حسن 

 

حق مہر - ماروی بٹ 

 

ٹاپ ١٠ میں آنے والی باقی کہانیاں جو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کی حقدار ہیں وہ ہیں

 

 خوف کا آسیب - سلیمان آزاد

 

وبا کے سیاہ و سفید دن -حریم فاطمہ

 

کیا کھویا کیا پایا -  بنت حوا

 

قہر ٢٠٢٠-  انتخاب عالم

 

٢٠٢٠ کیا کھویا کیا پایا - حمیرا علیم

 

دل مضطر کو جو سکوں ملے - ایشا

 

کیا کھویا کیا پایا - آسیہ ارشد

 

تین نئے مصنف جنہوں نے پہلی بار پرتلپی پر کوئی کہانی لکھی

 

حرا کی کہانی - ہنتہ بٹ

 

خوابوں کی خاطر نیند فروخت ہوئی -حافظ شعیب

 

ہلاکت میں عبرت - ندا زویری

 

آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگ