pratilipi-logo پرتلپی
اردو

نتیجہ -نقش فریادی

08 اپریل 2021

آداب 

 

نقش فریادی مقابلے میں حصّہ لینے والے تمام مصنفین کا بہت شکریہ ، کچھ بڑے ہی بہترین خاکے پڑھنے کو ملے ، گویا انسان سے ذاتی جان پہچان ہو گئی ہو

 

 اردو کو فروغ دینے کی ہماری کاوشوں میں مل رہے آپ سبھی کے ساتھ کے لئے ہم بہت شکر گزار ہیں

 

اس مقابلے کی ٹاپ تین کہانیاں ہیں

 

چاند چہرہ ستارہ آنکھیں - عماد عالم

 

ندیم آنکھیں ندیم چہرہ -آسیہ رئیس خان 

 

غالب ثانی -صاعقہ علی نور 

 

اس کے علاوہ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کی حقدار ہوئی کہانیاں ہیں 

 

آنکھ دبا کے - ایس ایم حسینی 

 

پرواز بلند ہے جس کے تخیّل کی - حنا خاتون

 

انور مینائی عروض دان - ضیاء رومانی 

 

ایمانے زارا شاہ -نبیلہ عادل حسینی 

 

میری سنہری جڑ -مسفرا سحر

 

تارپور والی دادی -طلعت فاطمہ

 

شاکر شجاع آبادی - ماہم صفدر

 

آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے بہت مبارک باد ، آپ کو جلد ہی ہماری جانب سے ای میل موصول ہوگا