pratilipi-logo پرتلپی
اردو

نتیجہ - میری پسندیدہ کتاب

07 اگست 2021

آداب دوستوں

سب سے پہلے پرتلپی کی جانب سے بیتے کچھ ماہ کے مقابلوں کے نتیجوں میں اتنی تاخیر ہونے کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں ، اس کی ایک بڑی وجہہ یہ رہی کہ کووڈ کی بیماری کے چلتے ہماری ٹیم کے زیادہ تر

ممبر اور ان کے اہل و عیال بیمار تھے جس کی وجہہ سے کام بہت مشکل ہو گیا تھا

اب ہم واپس آ گئے ہیں اور پرانے تمام نتائج جلد از جلد شائع کے جائیں گے

میری پسندیدہ کتاب  مقابلے میں حصّہ لینے والی تمام تصانیف میں سے بہترین تین تصانیف ہیں

 

بانک درا - میری پسندیدہ کتاب-اصفیا نور

بوتل کا جن.... (الکیمسٹ)- ایس ایم حسینی

میری پسندیدہ کتاب - نائلہ راو

 

آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے بہت مبارک باد ، آپ کو جلد ہی ہماری جانب سے ای میل موصول ہوگا