آداب
نانی کی کہانی مقابلے میں آپ سبھی نے بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا ہم آپ سبھی کے شوق کی داد دیتے ہیں کہانیاں سب ہی اچھی تھیں
, جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا اور ادبی معیار پر پرکھا
پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا
ٹاپ تین کہانیاں جو انعام کی مستحق ہوئیں ، وہ ہیں
کرشماتی لاکٹ - محسن حیات
لومڑ کے چوزے - خزینہ مختار کاظمی
بیسٹ فرینڈ - غازی موئن
اس کے علاوہ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے لئے چنی گئ کہانیاں ہیں
بے غرض دوستی - فوزیہ حنیف
غار - مسفرا شہر
تخلیق خدا - میمونہ بتول
کوا اور لالی - قیصر مشتاق
نانی اور مانی - تنزیلہ احمد
خوش قسمت بچہ - عذرا انصاری
عقل کی قیمت - نجمہ پروین
آپ سبھی کو پرتلپی کی جانب سے دلی مبارک باد اور اگلے ٢٤ گھنٹے میں آپ کو ہماری جانب سے ای میل موصول ہوگا