pratilipi-logo پرتلپی
اردو

نتیجہ - بے زبان دوست

21 مارچ 2021

آداب

، تحریری مقابلے 'بے زبان دوست' میں حصّہ لینے والے سبھی لوگوں کو بہت مبارک باد  صرف ایک ہفتے کی میعاد والے اس مقابلے میں بھی آپ لوگوں نے کافی اچھے سے حصّہ لیا

- پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا  ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا

 

ٹاپ تین  کہانیاں جو انعام کی مستحق ہوئیں ، وہ ہیں

 

دو دن  کا دوست : اوان سحر

 

 عین کی ایمی -ماروی بٹ

 

احسان  شناس : نبیلہ عادل حسینی

 

آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگا