pratilipi-logo پرتلپی
اردو

نتیجہ - سفرنامہ

24 فروری 2021

آداب

 آفرین ہے آپ سبھی کی منظر کشی پر ، کیا خوبصورت سفرنامے پڑھنے کو ملے اس مقابلے میں ، معلوم ہوتا تھا ہم خود ہی ان جگہوں کو دیکھ پا رہے ہوں ، یہ اب تک کا سب سے مشکل فیصلہ رہا پر ہماری ٹاپ

کہانیاں حاضر ہیں ، حوصلہ شکن ہونے کی ضرورت نہیں ، سفرنامہ لکھنے کا مقابلہ دوبارہ جلد ہی شروع کیا جائے گا

 

جج پینل نے آپ کی کہانیوں کو پلاٹ ، املا ، تسلسل ، اور موضوع سے ہم آہنگ ہونے کی بناء پر پرکھا 

 

پرتلپی آپ سب کا مشکور ہے کہ اردو ادب کی خدمات میں ہمیں آپ کا ساتھ ملا، مستقبل میں بھی ہم امید کرتے ہیں یہ ساتھ برقرار رہےگا

 

انعام کی حقدار ٹاپ تین کہانیاں ہیں

 

 دلی کے جو تھے کوچے - ایس ایم حسینی

 

جہاں نادیدہ -فضل الله فانی

 

آغوش قدرت - آسیہ رئیس خان 

 

ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کی حقدار باقی کہانیاں ہیں 

 

سفر نامہ۔ کوہستان سے چولستان تک-شازیہ ستّار

 

ٹلہ جوگیاں-زوبیہ بٹ 

 

سات خوبصورت جھیلیں-ثاقب 

 

خوابوں کی سر زمین-قندیل دانش

 

راوی اداسی بہا رہا ہے-علی حسان

 

سر اور تہمے کی سیر-جاوید خوشال

 

سفرِ الٰہ آباد (پریاگ راج)-سعید رحمان

 

آپ سبھی کو پرتلپی کی طرف سے دلی مبارک باد ، آپ کو اگلے ٤٨ گھنٹے میں آگے کی کاروائی کے لئے ہماری جانب سے ای میل کیا جائیگ