pratilipi-logo پرتلپی
اردو
زندگی ٢٠٢١ میں

٢٠٢١ سال کی شروعات اس امید پر ہوئی تھی کہ شاید وبا کا یہ دور ختم ہوگا اور زندگی پھر پہلے جیسی ہو سکے گی ، لیکن ہوا اس کے بر عکس ، ایسے میں سبھی نے اپنے آپ کو اور اپنے عزیزوں کو محبّت اور امید کی ڈور سے باندھے رکھا ، کچھ لوگوں کے لئے حالات برے بھی رہے ، تو لکھئے ٢٠٢١ کی اپنی یادیں اور تجربات ایک کہانی کے شکل میں 

انعامات : 

 

ٹاپ ٥ مصنفوں کو پرتلپی کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو کا موقع ملے گا 

سبھی حصّہ لینے والوں کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا   

ضروری باتیں :

 

١) آپکی تصانیف پرتلپی پر پہلے سے شائع نہیں ہونی چاہئے، حالانکہ  کسی اور یپلیٹ فارم/میگزین/اخبار/ میں شائع ہوئی تصانیف سبمٹ کرسکتےہیں -

 

٢) آپ کی تصانیف آپ کی ہی لکھی ہوئی ہونی چاہئے (کسی اور شخص کی تصنیف کاپی کرنا قانونی جرم ہے )

 

٣) آپکی تصنیف کم از کم ٥٠٠ الفاظ کی ہونی چاہئے ،اور زیادہ سے زیادہ ٥٠٠٠ الفاظ کی  -

 

کیسے حصّہ لیں  : 

١) اپنے جی میل یا فیس بک اکاؤنٹ کے زریعے پرتلپی ویب سائٹ  urdu.pratilipi.com  پر لوگ ان کریں . یا پلے سٹور سے ہمارا اپپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اردو زبان چن کر پروفائل بنا لیں 

 

٢)پین آئیکن پر کلک کریں ، 

 

٣)رائیٹر پینل پر آپ سیدھے لکھ سکتے ہیں ، یا اپنی تصنیف کہیں اور سے کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں 

 

٤)تصنیف پوری ہونے کے بعد ، 'شائع کریں ' پر کلک کریں، اپنی تصنیف کی کیٹگری میں 'زندگی ٢٠٢١'  سلیکٹ کریں ، آپ اسکے علاوہ دو اور کیٹگری سلیکٹ کر سکتے ہیں -

 

٥)اپنی تصنیف کے مطابق ایک کور پک ضرور لگائیں اور شائع کریں - کور پک کے لئے آپ ویب سائٹ pixabay  کا استمعال کر سکتے ہیں

 

٦) آپکی شائع تصانیف آپکی پروفائل میں دکھینگی ، 

 

٧) آپ کتنی بھی کہانیاں مقابلے میں دے سکتے ہیں 

 

کہانیاں شائع کرنے کی آخری تاریخ ٥ فروری  ٢٠٢٢  ہے ، 

 

کوئی مسئلہ درپیش ہے ؟ 

 

پر لکھ بھیجئے اپنا مسئلہ، سوال، یا مشورہ  [email protected]

 

ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ موجود ہیں -