
پرتلپیدنیا بھلے ہی ٹھہر جائے ، قلم کبھی نہیں ٹھہرتی -
پرتلپی کی جانب سے پیش ہے تمام مصنفین کے لئے ایک اردو کہانی مقابلہ جہاں آپ اپنی قلم کے ہنر دکھا کر جیت سکتے ہیں ہماری جانب سے نقد انعام -
کہانی لکھنے کے لئے موضوع کی کوئی بندش نہیں ہے ، آپ اپنی پسند کے موضوع پر کہانی لکھیں ، بہترین تین کہانیوں کا انتخاب ایک اردو ادب کے جانکار پینل کے زریعے کیا جائیگا -
انعامات :
ٹاپ ٥ مصنفوں کو پرتلپی کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو کا موقع ملے گا
سبھی حصّہ لینے والوں کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا
ضروری باتیں :
١) آپکی تصانیف پرتلپی پر پہلے سے شائع نہیں ہونی چاہئے، حالانکہ کسی اور یپلیٹ فارم/میگزین/اخبار/ میں شائع ہوئی تصانیف سبمٹ کرسکتےہیں -
٢) آپ کی تصانیف آپ کی ہی لکھی ہوئی ہونی چاہئے (کسی اور شخص کی تصنیف کاپی کرنا قانونی جرم ہے )
٣) آپکی تصنیف کم از کم ٥٠٠ الفاظ کی ہونی چاہئے ،اور زیادہ سے زیادہ ٥٠٠٠ الفاظ کی -
کیسے حصّہ لیں :
١) اپنے جی میل یا فیس بک اکاؤنٹ کے زریعے پرتلپی ویب سائٹ urdu.pratilipi.com پر لوگ ان کریں . یا پلے سٹور سے ہمارا اپپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اردو زبان چن کر پروفائل بنا لیں
٢)پین آئیکن پر کلک کریں ،
٣)رائیٹر پینل پر آپ سیدھے لکھ سکتے ہیں ، یا اپنی تصنیف کہیں اور سے کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں
٤)تصنیف پوری ہونے کے بعد ، 'شائع کریں ' پر کلک کریں، اپنی تصنیف کی کیٹگری میں 'قصّہ/کہانی چیلنج' سلیکٹ کریں ، آپ اسکے علاوہ دو اور کیٹگری سلیکٹ کر سکتے ہیں -
٥)اپنی تصنیف کے مطابق ایک کور پک ضرور لگائیں اور شائع کریں - کور پک کے لئے آپ ویب سائٹ pixabay کا استمعال کر سکتے ہیں
٦) آپکی شائع تصانیف آپکی پروفائل میں دکھینگی ،
٧) آپ کتنی بھی کہانیاں مقابلے میں دے سکتے ہیں
کہانیاں شائع کرنے کی آخری تاریخ ٣٠ نومبر ٢٠٢١ ہے ،
کوئی مسئلہ درپیش ہے ؟
پر لکھ بھیجئے اپنا مسئلہ، سوال، یا مشورہ [email protected]
ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ موجود ہیں -