pratilipi-logo پرتلپی
اردو
میری پسندیدہ کتاب

 کہتے ہیں انسان کی سب سے بہترین دوست کتابیں ہوتی ہیں ، اور ایک پڑھنے والے کے لئے کتابیں اس کی زندگی کا سرمایہ ہوتی ہیں

 

ہمیں بتائیں اپنی سب سے پسندیدہ کتاب کے بارے میں ، اس کو پڑھنا آپ کے لئے کیسا تجربہ رہا ، آپ نے اس سے کیا سیکھا

 

انعامات :  

ٹاپ ٣ مصنفوں کو پرتلپی کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو کا موقع ملے گا 

 

سبھی حصّہ لینے والوں کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ دیا جائے گا     

 

ضروری باتیں :

 

١) آپکی تصانیف پرتلپی پر پہلے سے شائع نہیں ہونی چاہئے، حالانکہ  کسی اور یپلیٹ فارم/میگزین/اخبار/ میں شائع ہوئی تصانیف سبمٹ کرسکتےہیں -

 

٢) آپ کی تصانیف آپ کی ہی لکھی ہوئی ہونی چاہئے (کسی اور شخص کی تصنیف کاپی کرنا قانونی جرم ہے )

 

٣) آپکی تصنیف کم از کم ٥٠٠ الفاظ کی ہونی چاہئے ،اور زیادہ سے زیادہ ٥٠٠٠ الفاظ کی  -

 

کیسے حصّہ لیں  : 

١) اپنے جی میل یا فیس بک اکاؤنٹ کے زریعے پرتلپی ویب سائٹ  urdu.pratilipi.com  پر لوگ ان کریں . یا پلے سٹور سے ہمارا اپپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اردو زبان چن کر پروفائل بنا لیں 

 

٢)پین آئیکن پر کلک کریں ، 

 

٣)رائیٹر پینل پر آپ سیدھے لکھ سکتے ہیں ، یا اپنی تصنیف کہیں اور سے کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں 

 

٤)تصنیف پوری ہونے کے بعد ، 'شائع کریں ' پر کلک کریں، اپنی تصنیف کو مضمون قسم میں رکھیں اور کیٹگری میں 'پسندیدہ کتاب'  سلیکٹ کریں ، آپ اسکے علاوہ دو اور کیٹگری سلیکٹ کر سکتے ہیں -

 

٥)اپنی تصنیف کے مطابق ایک کور پک ضرور لگائیں اور شائع کریں - کور پک کے لئے آپ ویب سائٹ pixabay  کا استمعال کر سکتے ہیں

 

٦) آپکی شائع تصانیف آپکی پروفائل میں دکھینگی ، 

 

٧) آپ کتنی بھی کہانیاں مقابلے میں دے سکتے ہیں 

 

کہانیاں شائع کرنے کی آخری تاریخ ٣٠ اپریل ٢٠٢١  ہے ، 

 

کوئی مسئلہ درپیش ہے ؟ 

 

پر لکھ بھیجئے اپنا مسئلہ، سوال، یا مشورہ  [email protected]

 

ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ موجود ہیں -