
پرتلپیپرتلپی کے بارے میں
پرتلپی ہندوستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ پلیٹ فارم ہے ، یہاں پر ١٢ زبانوں میں ٢.٥ کروڑ سے زیادہ قارئین اور ٢.٧ لاکھ سے زیادہ لکھاری موجود ہیں ،جس کی وجہہ سے مصنفین ہزاروں
قارئین تک پہنچ سکتے ہیں ، اپنی تصانیف سے کما سکتے ہیں ،پرنٹ میں شائع ہو سکتے ہیں ، آڈیو بکس لا سکتے ہیں ، اور کامک یا ویب سیریز کا حصّہ بھی بن سکتے ہیں
کیا آپ کو لگتا ہے کے آپ اگلے بیسٹ سیلنگ لکھاری ہو سکتے ہیں ؟ اگر ہاں تو ہمارے اب تک کے سب سے بڑے تحریری کانٹیسٹ پرتلپی تحریری ایوارڈز ٢٠٢١ میں حصّہ لیجئے
(مندرجہ ذیل تفاصیل کو دھیان سے پڑھیں)مقابلے کے قوانین
١) یہ ایک ناول/فکشن سلسلےوار کہانی مقابلہ ہے
٢)یہ مقابلہ کئی زبانوں میں ہے ، آپ ان میں سے کسی بھی زبان میں کہانی لکھ سکتے ہیں : انگریزی ، ہندی ، گجراتی ، مراٹھی ، پنجابی ، تامل ، ملیالم ، تیلگو ، کنّڑ، اوریا، اردو اور بنگالی
٣) آپ کا ناول / سلسلےوار کہانی کم از کم ٥٠٠٠ الفاظ کی ہونی چاہئے (یہ مکمّل کہانی کے لئے کم از کم لمٹ ہے ، قسط کے لئے نہیں )، زیادہ سے زیادہ کی کوئی پابندی نہیں
٤) آپ مقابلے میں ایک ہی کہانی دے سکتے ہیں
٥) آپ کسی بھی صنف اور موضوع پر لکھ سکتے ہیں
٦)اس مقابلے میں حصّہ لینے کے لئے آپ کو اپنی کہانی/ناول پرتلپی پر خود شائع کرنا ہوگا
٧)کہانی شائع کرتے وقت آپ کو قسم میں 'پرتلپی ایوارڈز' چننا ہے : اسے اور اچھے سے سمجھنے کے لئے یہ گائیڈ ویڈیو دیکھیں
، آپ کی تصنیف آپ کی ہی ہونی چاہئے ، کسی سے کاپی کی ہوئی نہیں
٨)آپ کا ناول/سلسلےوار کہانی پہلے سے پرتلپی پر شائع نہیں ہونی چاہئے ،لیکن کسی اور پلیٹ فارم پر شائع کہانی آپ دے سکتے ہیں
٩) مقابلہ ختم ہونے سے پہلے مکمّل کہانی شائع ہو جانی چاہئے ،نا مکمّل کہانیوں پر غور نہیں کیا جائیگا
انعامات
(دھیان سے پڑھیں )ایڈیٹر کی پسند
پہلا انعام : ٥٠،٠٠٠ روپے
دوسرا انعام : ٣٠،٠٠٠ روپے
تیسرا انعام : ١٥،٠٠٠ روپےبہترین ١٠ مصنفین کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ اور پرتلپی کے ساتھ انٹرویو کا موقع ملےگا
ہماری ایڈیٹرز کی ٹیم اور زبان کے ماہر لوگ ، ان کہانیوں کو جج کریں گے اور ٢ حصّوں میں مارکس دیں گے (١٠ میں سے )
زبان کی فصاحت (املا ، گرامر ، لفظوں کا چناؤ )
موضوع کا معیار
ان دونوں حصّوں میں ملے مارکس کے اوسط کے حساب سے جیتنے والے تمام زبانوں میں سے چنے جائیں گے اور مارکنگ شیٹ نتیجے کے ساتھ موجود ہوگی
قارئین کی پسند
پہلا انعام : ٣٠،٠٠٠ روپے
دوسرا انعام : ١٥،٠٠٠ روپے
تیسرا انعام : ١٠،٠٠٠ روپے
بہترین ١٠ مصنفین کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ اور پرتلپی کے ساتھ انٹرویو کا موقع ملےگااس انعام کا چناؤ کہانی پر آئے ریڈ کاؤنٹ کے حساب سے ہوگا
ریڈ کاؤنٹ کے بارے میں
پرتلپی پر ریڈ کاؤنٹ یونیک اور ایک دم صحیح ہوتا ہے ، اگر کوئی قاری پوری کہانی پڑھتا ہے تبھی اسے ایک ریڈ کاؤنٹ گنا جاتا ہے
اگر کوئی قاری ایک سے زیادہ بار ایک کہانی پڑھتا ہے تو اسے بار بار نہیں گنا جائے گا
اگر قاری صرف کہانی پر کلک کرتا ہے اور اسے پڑھتا نہیں ہے تو بھی اسے نہیں گنا جائے گا
اگر آپ نئے لکھاری ہیں اور آپ کو خدشہ ہے کہ آپ کو ریڈ کاؤنٹ نہیں ملے گا تو پریشان نہ ہوں ! ہماری ٹیم تمام کہانیوں کو بینر پر ڈالے گی تاکہ سب کو برابر کہ موقع مل سکے
نوٹ : اگر کوئی کہانی کافی زیادہ ریڈ کاؤنٹ پاتی ہے لیکن مقابلے کے قوانین کے خلاف جاتی ہے ، تو اسے چنا نہیں جائے گا مثال کے طور پر : اگر آپ کی کہانی سب سے زیادہ ریڈ کاؤنٹ پاتی ہے لیکن مکمّل نہیں ہے (جو کہ قوانین کے خلاف ہے) تو اسے نہیں چنا جائے گا
حصّہ لینے کا سرٹیفکیٹ
تمام حصّہ لینے والوں کو میل کے زریعے سرٹیفکیٹ ملے گا اگر آپ کو ابھی بھی حصّہ لینے میں کوئی ہچکچاہٹ ہے تو مقابلوں میں حصّہ لینے کے اور فوائد پڑھیں کلک کریں
ضروری تواریخ
کہانی شائع کرنے کی آخری تاریخ ٣٠ ستمبر ٢٠٢١ ہے
انٹریز کی تعداد کے حساب سے نتیجہ کی تاریخ چنی جائے گی اور آپ کو ای میل کے زریعے مطلع کیا جائے گا ،اگر اس پیج کے نیچے آپ کو نتیجے کی تاریخ دکھ رہی ہے تو وہ ایک تکنیکی ایرر ہے
ضروری تکنیکی جانکاری
دھیان رکھیں کہ آپ پرتلپی اپپ کا تازہ ترین ورژن استعمال کریں
ہماری ٹیم آپ کی مدد کرے گی ([email protected]) اگر کہانی شائع کرتے ہوئے آپ کو اقسام میں 'پرتلپی ایوارڈز' نہیں دکھتا تو ہمیں ای میل کریں
اگر آپ سبسکرپشن پروگرام میں شامل مصنف ہیں تو بھی آپ حصّہ لے سکتے ہیں ، ہماری ٹیم آپ کی کہانی پڑھے گی ، اسے پروگرام سے نہ ہٹائیں
اگر آپ ڈیلی سیریز فیچر کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں
لیڈربورڈ فیچر مقابلے سے جڑا ہوا نہیں ہے ، یہ فیچررائٹنگ پینل کی ہر کیٹگری سے جڑا ہوا ہے ، اور اس سے مقابلے کے نتیجے کا کوئی تعلق نہیں ہے
اگر آپ کو اس پیج کے نیچے 'تمام انٹریز' کا عنوان دکھتا ہے ، وہ ایک تکنیکی مسئلہ ہے جسے ہم حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، وہ خالی ہی دکھے گا
اور ہماری ٹیم آپ کی مدد کرے گی پر ای میل کریں [email protected] تو دیر کس بات کی ؟ مقابلے کے لئے اگر آپ کو کچھ ٹپس چاہئے تو یہاں دیکھیں ، کوئی مسئلہ ، یا سوال ہے تو ہمیں
ابھی حصّہ لیں اور ممکن ہے کہ آپ ہی پرتلپی تحریری ایوارڈز کے ونر ہوں ! اپنا تحریری سفر ہمارے ساتھ شروع کریں