
پرتلپیعشق کی راہ کبھی آسان نہیں رہی ، اس میں رنج و غم ہوتا ہے ، زمانہ خلاف ہوتا ہے پر سچا عشق وہی جو ان سب سے لڑ کر اپنی منزل تک پہنچتا ہے
اس مقابلے میں لکھئے لافانی عشق کی کہانیاں اور پائیے پرتلپی کے ساتھ ایک خاص انٹرویو کا موقع اور ہماری ویب سائٹ کے ایک ہوم پیج پر فیچر ہونے کا موقع
ساتھ ہی تمام حصّہ لینے والوں کو پرتلپی کی جانب سے سرٹیفکیٹ ملے گا
نوٹ : ہندوستان سے لکھنے والوں کو ہم پرنٹ سرٹیفکیٹ بھیجیں گے پر بیرون ملک کے مصنفین کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ ہی بھیجا جا سکے گا
جیتنے والوں کا انتخاب ججوں کی ایک ٹیم کریگی
ضروری باتیں
١) آپ کی تصانیف پرتلپی پر پہلے سے شائع نہیں ہونی چاہئے، حالانکہ کسی اور یپلیٹ فارم/میگزین/اخبار/ میں شائع ہوئی تصانیف سبمٹ کرسکتےہیں
٢) آپ کی تصانیف آپ کی ہی لکھی ہوئی ہونی چاہئے کسی اور شخص کی تصنیف کاپی کرنا قانونی جرم ہے
٣) آپکی تصنیف کم از کم ١٠٠٠ الفاظ کی ہونی چاہئے ، زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں
٤) آپ ایک سے زیادہ کہانیاں بھی سبمٹ کر سکتے ہیں
٥) تصنیف کے ساتھ ایک کوور پک ضرور لگائیں
کیسے حصّہ لیں :
١) اپنے جی میل یا فیس بک اکاؤنٹ کے زریعے پرتلپی ویب سائٹ urdu.pratilipi.com پر لوگ ان کریں . یا پلے سٹور سے ہمارا اپپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اردو زبان چن کر پروفائل بنا لیں
٢)پین آئیکن پر کلک کریں ،
٣)رائیٹر پینل پر آپ سیدھے لکھ سکتے ہیں ، یا اپنی تصنیف کہیں اور سے کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں
٤)تصنیف پوری ہونے کے بعد ، 'شائع کریں ' پر کلک کریں، اپنی تصنیف کی کیٹگری میں 'عشق نہیں آساں' سلیکٹ کریں ، آپ اسکے علاوہ دو اور کیٹگری سلیکٹ کر سکتے ہیں -
٥)اپنی تصنیف کے مطابق ایک کور پک ضرور لگائیں اور شائع کریں - کور پک کے لئے آپ ویب سائٹ pixabay کا استمعال کر سکتے ہیں
٦) آپکی شائع تصانیف آپکی پروفائل میں دکھینگی ،
٧) آپ کتنی بھی کہانیاں مقابلے میں دے سکتے ہیں
کہانیاں شائع کرنے کی آخری تاریخ ٣٠ مارچ ٢٠٢٢ ہے
کوئی مسئلہ درپیش ہے ؟
پر لکھ بھیجئے اپنا مسئلہ، سوال، یا مشورہ [email protected]
ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ موجود ہیں -