pratilipi-logo پرتلپی
اردو
اردو کہانی کانٹیسٹ

کہانی لکھنے کے لئے موضوع کی کوئی بندش نہیں ہے ، آپ اپنی پسند کے موضوع پر کہانی لکھیں ، بہترین تین کہانیوں کا انتخاب ایک اردو ادب کے جانکار پینل کے زریعے کیا جائیگا - 

 

حصّہ کیسے لینا ہے یہ جان نے کے لئے آگے پڑھیں 

  

ٹاپ ٢٠ کہانیوں کو ہماری جانب سے سرٹیفکیٹ دئے جائیں گے 

(ہندوستانی مصنفین کو پرنٹ ، اور اس کے علاوہ سبھی کو ڈیجیٹل )

ٹاپ ٣٠ مصنفین کی کہانیوں کو ہمارے فیس بک پیج پر پروموٹ کیا جائے گا ، اور اپپ کے ہوم پیج پر ایڈیٹر کی پسند حصّے میں رکھا جائے گا 

 

: کیسے حصّہ لیں

 مقابلے کا حصّہ بن نے کے لئے آپ کو ان سٹیپس کو فالو کرنا ہے

پرتلپی اپپ یا ویب سائٹ پر لاگ ان کر کے "پین " آئیکن پر کلک کریں

یہاں پر اپنی کہانی لکھیں یا پہلے سے جہاں لکھی ہوئی ہو وہاں سے کاپی پیسٹ کریں

شائع کریں بٹن پر کلک کر کے اگلے پیج پر کہانی کا عنوان ،کوور امیج اور قسم چنیں

اقسام میں سے "تحریری مقابلہ " ضرور چنیں ، اگر آپ پہلی بار پرتلپی پر لکھ رہے ہیں تو اقسام آپشن میں 'اور دیکھیں ' پر کلک کر کے صحیح قسم چنیں

حق اشاعت کی پالیسی قبول کرنے کے آپشن پر چیک مارک کریں اور کہانی شائع کریں

آپ کی کہانی مقابلے کے لئے سبمٹ ہو جائے گی

  

ضروری باتیں :

١) آپکی تصانیف پرتلپی پر پہلے سے شائع نہیں ہونی چاہئے، حالانکہ  کسی اور یپلیٹ فارم/میگزین/اخبار/ میں شائع ہوئی تصانیف سبمٹ کرسکتےہیں -

 

٢) آپ کی تصانیف آپ کی ہی لکھی ہوئی ہونی چاہئے (کسی اور شخص کی تصنیف کاپی کرنا قانونی جرم ہے )

 

٣) آپکی تصنیف کم از کم ٢٥٠٠ الفاظ کی ہونی چاہئے ، زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں -

 

٤) آپ ایک سے زیادہ کہانیاں بھی سبمٹ کر سکتے ہیں -

  

ضروری تاریخیں 

کہانی شائع کرنے کی آخری تاریخ ٣١ اکتوبر 

نتیجے کی تاریخ : ٢٠ نومبر