
پرتلپی٢٠٢١ سال کی شروعات اس امید پر ہوئی تھی کہ شاید وبا کا یہ دور ختم ہوگا اور زندگی پھر پہلے جیسی ہو سکے گی ، لیکن ہوا اس کے بر عکس ، ایسے میں سبھی نے اپنے آپ کو اور اپنے عزیزوں کو محبّت اور امید کی ڈور سے باندھے رکھا ، کچھ لوگوں کے لئے حالات برے بھی رہے ، تو لکھئے ٢٠٢١ کی اپنی یادیں اور تجربات ایک کہانی کے شکل میں
انعامات :
ٹاپ ٥ مصنفوں کو پرتلپی کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو کا موقع ملے گا
سبھی حصّہ لینے والوں کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا
ضروری باتیں :
١) آپکی تصانیف پرتلپی پر پہلے سے شائع نہیں ہونی چاہئے، حالانکہ کسی اور یپلیٹ فارم/میگزین/اخبار/ میں شائع ہوئی تصانیف سبمٹ کرسکتےہیں -
٢) آپ کی تصانیف آپ کی ہی لکھی ہوئی ہونی چاہئے (کسی اور شخص کی تصنیف کاپی کرنا قانونی جرم ہے )
٣) آپکی تصنیف کم از کم ٥٠٠ الفاظ کی ہونی چاہئے ،اور زیادہ سے زیادہ ٥٠٠٠ الفاظ کی -
کیسے حصّہ لیں :
١) اپنے جی میل یا فیس بک اکاؤنٹ کے زریعے پرتلپی ویب سائٹ urdu.pratilipi.com پر لوگ ان کریں . یا پلے سٹور سے ہمارا اپپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اردو زبان چن کر پروفائل بنا لیں
٢)پین آئیکن پر کلک کریں ،
٣)رائیٹر پینل پر آپ سیدھے لکھ سکتے ہیں ، یا اپنی تصنیف کہیں اور سے کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں
٤)تصنیف پوری ہونے کے بعد ، 'شائع کریں ' پر کلک کریں، اپنی تصنیف کی کیٹگری میں 'زندگی ٢٠٢١' سلیکٹ کریں ، آپ اسکے علاوہ دو اور کیٹگری سلیکٹ کر سکتے ہیں -
٥)اپنی تصنیف کے مطابق ایک کور پک ضرور لگائیں اور شائع کریں - کور پک کے لئے آپ ویب سائٹ pixabay کا استمعال کر سکتے ہیں
٦) آپکی شائع تصانیف آپکی پروفائل میں دکھینگی ،
٧) آپ کتنی بھی کہانیاں مقابلے میں دے سکتے ہیں
کہانیاں شائع کرنے کی آخری تاریخ ٥ فروری ٢٠٢٢ ہے ،
کوئی مسئلہ درپیش ہے ؟
پر لکھ بھیجئے اپنا مسئلہ، سوال، یا مشورہ [email protected]
ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ موجود ہیں -