
پرتلپیپرتلپی اردو اور ہمارے پیارے مصنفین کا ساتھ اب لگ بھگ دو سال پورے کرنے والا ہے
ہمیں بتائیں کہ پرتلپی سے آپ کا تعارف کیسے ہوا ، اور لکھنے کا آپ کا یہ سفر اب تک کیسا رہا
انعامات :
ٹاپ ٣ مصنفوں کو پرتلپی کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو کا موقع ملے گا
سبھی حصّہ لینے والوں کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
ضروری باتیں :
١) آپکی تصانیف پرتلپی پر پہلے سے شائع نہیں ہونی چاہئے، حالانکہ کسی اور یپلیٹ فارم/میگزین/اخبار/ میں شائع ہوئی تصانیف سبمٹ کرسکتےہیں -
٢) آپ کی تصانیف آپ کی ہی لکھی ہوئی ہونی چاہئے (کسی اور شخص کی تصنیف کاپی کرنا قانونی جرم ہے )
٣) آپکی تصنیف کم از کم ٥٠٠ الفاظ کی ہونی چاہئے ،اور زیادہ سے زیادہ ٥٠٠٠ الفاظ کی -
کیسے حصّہ لیں :
١) اپنے جی میل یا فیس بک اکاؤنٹ کے زریعے پرتلپی ویب سائٹ urdu.pratilipi.com پر لوگ ان کریں . یا پلے سٹور سے ہمارا اپپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اردو زبان چن کر پروفائل بنا لیں
٢)پین آئیکن پر کلک کریں ،
٣)رائیٹر پینل پر آپ سیدھے لکھ سکتے ہیں ، یا اپنی تصنیف کہیں اور سے کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں
٤)تصنیف پوری ہونے کے بعد ، 'شائع کریں ' پر کلک کریں، اپنی تصنیف کو مضمون قسم میں رکھیں اور کیٹگری میں 'پرتلپی سفر' سلیکٹ کریں ، آپ اسکے علاوہ دو اور کیٹگری سلیکٹ کر سکتے ہیں -
٥)اپنی تصنیف کے مطابق ایک کور پک ضرور لگائیں اور شائع کریں - کور پک کے لئے آپ ویب سائٹ pixabay کا استمعال کر سکتے ہیں
٦) آپکی شائع تصانیف آپکی پروفائل میں دکھینگی ،
٧) آپ کتنی بھی کہانیاں مقابلے میں دے سکتے ہیں
کہانیاں شائع کرنے کی آخری تاریخ ٣٠ اپریل ٢٠٢١ ہے ،
کوئی مسئلہ درپیش ہے ؟
پر لکھ بھیجئے اپنا مسئلہ، سوال، یا مشورہ [email protected]
ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ موجود ہیں -