pratilipi-logo پرتلپی
اردو
سلسلےوار کہانی مقابلہ

پرتلپی پر اس نئے مقابلے میں لکھیں کم از کم ١٠ قسطوں کا ایک سلسلےوار ناول  - بہترین دو کہانیوں کو دیا جائےگا ہماری جانب سے نقد انعام

 

انعامات  :-

پہلا انعام :٥٠٠٠ روپے    

 

ٹاپ ٥ مصنفین کا ایک چھوٹا سا ویڈیو انٹرویو ہوگا جو کہ ہمارے یو ٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیا جائے گا 

 

ٹاپ ٢٠ کہانیوں کو ہماری جانب سے سرٹیفکیٹ دئے جائیں گے 

 

(ہندوستانی مصنفین کو پرنٹ ، اور اس کے علاوہ سبھی کو ڈیجیٹل )

 

ٹاپ ٣٠ مصنفین کی کہانیوں کو ہمارے فیس بک پیج پر پروموٹ کیا جائے گا ، اور اپپ کے ہوم پیج پر ایڈیٹر کی پسند حصّے میں رکھا جائے گا 

   

 

کیسے حصّہ لیں ؟

 ویڈیو

دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

 

 

١) اپنے جی میل یا فیس بک اکاؤنٹ کے زریعے پرتلپی ویب سائٹ  urdu.pratilipi.com  پر لوگ ان کریں . یا پلے سٹور سے ہمارا اپپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اردو زبان چن کر پروفائل بنا لیں 

 

٢)پین آئیکن پر کلک کریں ،

 

٣)رائیٹر پینل پر آپ سیدھے لکھ سکتے ہیں ، یا اپنی تصنیف کہیں اور سے کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں

 

٤) پہلی قسط لکھ کر  یا کاپی پیسٹ کر کے شائع کریں ، دھیان رہے کہ شائع کرتے وقت اقسام میں 'سلسلے وار مقابلہ' ضرور چنیں ، اگر آپ پہلی بارپرتلپی پر لکھ رہے اور آپ کو سلسلےوار کہانی کا آپشن نہیں

مل رہا ، تو اقسام کے آپشن میں 'اور دیکھیں' پر کلک کریں ، تمام قسمیں دکھ جائیں گی

 

٥) کہانی کے عنوان پر کلک کرنے پر ایڈٹ سکرین کھل جائیں گی ، کہانی میں ' اگلا حصّہ جوڑیں ' پر کلک کرنے پر نیا حصّہ جڑ جائےگا اور آپ کی کہانی سلسلےوار کہانی میں بدل جائے گی ، ویڈیو

دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں


سلسلےوار کہانی سے کوئی حصّہ ہٹائیں کیسے ؟

 

جس حصّے کو آپ سلسلےوار کہانی سے ہٹانا چاہتے ہیں اس کے بغل میں دئے تین ڈاٹس پر کلک کریں ،آپ کو حصّہ ہٹانے کا آپشن مل جائےگا

 

میں سلسلےوار کہانی کے حصّوں کی ترتیب کیسے بدلوں ؟

 

ایڈیٹنگ پیج پر ترتیب دیں آپشن پر کلک کر کے آپ حصّوں کو ترتیب بدل سکتے ہیں

 

ضروری باتیں 

 

١) آپکی تصانیف پرتلپی پر پہلے سے شائع نہیں ہونی چاہئے، حالانکہ کسی اور یپلیٹ فارم/میگزین/اخبار/ میں شائع ہوئی تصانیف سبمٹ کرسکتےہیں


٢) آپ کی تصانیف آپ کی ہی لکھی ہوئی ہونی چاہئے (کسی اور شخص کی تصنیف کاپی کرنا قانونی جرم ہے

 

ضروری تواریخ

 

کہانی شائع کرنے کی آخری تاریخ : ٢٦ جون ٢٠٢٢

 

نتیجے کی تاریخ : ٤ اگست ٢٠٢٢

 

پر لکھ بھیجئے اپنا مسئلہ، سوال، یا مشورہ  [email protected]

 

ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ موجود ہیں