
پرتلپیکہتے ہیں کہ ڈراما انسانی اعمال کا وہ آئینہ ہے جس میں فطرت منعکس ہوتی ہے۔ ایک کامیاب ڈراما نگار اپنے زورِ قلم سے ڈرامے کے کرداروں میں اس طرح جان پھونکتا ہے کہ اسے دیکھنے یا پڑھنے والا خود بھی اسکی کہانی میں اتر جاتا ہے اور اسکے کرداروں کو جینے لگتا ہے۔
لکھیے ایک ایسا ہی شاندار ڈراما جسے پڑھ کر قاری مدتوں اس کے حصار میں رہے
انعامات :
ٹاپ تین مصنفوں کو پرتلپی کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو کا موقع ملے گا
سبھی حصّہ لینے والوں کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا
ضروری باتیں :
١) آپکی تصانیف پرتلپی پر پہلے سے شائع نہیں ہونی چاہئے، حالانکہ کسی اور یپلیٹ فارم/میگزین/اخبار/ میں شائع ہوئی تصانیف سبمٹ کرسکتےہیں -
٢) آپ کی تصانیف آپ کی ہی لکھی ہوئی ہونی چاہئے (کسی اور شخص کی تصنیف کاپی کرنا قانونی جرم ہے )
٣) آپ کا ڈرامہ کم از کم ٢٠ سین کا ہونا چاہئے
کیسے حصّہ لیں :
١) اپنے جی میل یا فیس بک اکاؤنٹ کے زریعے پرتلپی ویب سائٹ urdu.pratilipi.com پر لوگ ان کریں . یا پلے سٹور سے ہمارا اپپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اردو زبان چن کر پروفائل بنا لیں
٢)پین آئیکن پر کلک کریں ،
٣)رائیٹر پینل پر آپ سیدھے لکھ سکتے ہیں ، یا اپنی تصنیف کہیں اور سے کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں
٤)تصنیف پوری ہونے کے بعد ، 'شائع کریں ' پر کلک کریں، اپنی تصنیف کی کیٹگری میں 'ڈرامہ /پلے' سلیکٹ کریں ، آپ اسکے علاوہ دو اور کیٹگری سلیکٹ کر سکتے ہیں -
٥)اپنی تصنیف کے مطابق ایک کور پک ضرور لگائیں اور شائع کریں - کور پک کے لئے آپ ویب سائٹ pixabay کا استمعال کر سکتے ہیں
٦) آپکی شائع تصانیف آپکی پروفائل میں دکھینگی ،
٧) آپ زیادہ سے زیادہ ٢ ڈرامے لکھ سکتے ہیں
کہانیاں شائع کرنے کی آخری تاریخ ٣١ جنوری ٢٠٢١ ہے ،
کوئی مسئلہ درپیش ہے ؟
پر لکھ بھیجئے اپنا مسئلہ، سوال، یا مشورہ [email protected]
ہم آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ موجود ہیں -