pratilipi-logo پرتلپی
اردو

اپنی تصنیف کیسے شائع کریں ؟

 

 پرتلپی پر کون شائع کر سکتا ہے ؟

 

جو بھی اپنے الفاظ اور احساس دوسروں تک پہنچانا چاہتے ہیں ،وہ پرتلپی پر اپنی تصانیف شائع کر سکتے ہیں - تصانیف کسی بھی طرح کی ہو سکتی ہیں ، افسانے ، شاعری ، مضامین -

 

 پرتلپی پر کیسے لکھیں ؟

١- اپپ ہوم پیج پر نیچے کی طرف پین آئیکن پر کلک کریں ، آپ کے سامنے رائیٹر پینل کھل جائیگا 

٢- رائیٹر سکرین پر اپنے فون کے گوگل کی بورڈ سے اردو میں ٹائپ کریں 

٣- جب آپ اپنی تصنیف لکھنا ختم کر لیں تو اشاعت کے لئے 'اپ لوڈ ' بٹن پر کلک کریں یا اوپر بائیں طرف کا مینو تصنیف کو ڈرافٹ میں رکھنے کے لئے استعمال کریں(جسے صرف آپ دیکھ پائینگے )

 

میں اپنی تصنیف کیسی شائع کروں ؟

 

١- جب آپ لکھنا ختم کریں ، اپ لوڈ ' بٹن پر کلک کریں 

٢- اپنی تصنیف کی ڈیٹیل لکھیں - عنوان اور خلاصہ 

٣ - ایک مناسب کوور امیج ڈالیں ، یہ امیج یا تو آپ نے خود بنایا یا کلک کیا ہو ، یا پھر پبلک ڈومین سائٹ (http://pixabay.com) سے لیا گیا ہونا چاہئے ، برائے مہربانی گوگل امیج کا استعمال نا کریں ، کاپی رائٹ کا مسئلہ ہو سکتا ہے -

٤- آخر میں مناسب قسم چنیں اور شائع کریں 

  

 

اب آپ پرتلپی پر سلسلےوار کہانی شائع کر سکتے ہیں 

١- اگر کہانی کے باب پہلے سے شائع ہیں تو آپ ان سبھی کو جوڑ کر سلسلےوار کہانی بنا سکتے ہیں -

٢-اگر آپ ایک نیا باب شائع کر رہے ہیں جو پہلے سے جاری سلسلےوار کہانی کا حصّہ ہے تو آپ اسے سیدھے کہانی سے جوڑ سکتے ہیں -

٣- اگر آپ سلسلےوار کہانی کا پہلا باب شائع کر رہے ہیں تو آپ اسے شروع سے ہی سلسلےوار کہانی بنا سکتے ہیں -

 

ہم اپنی تصانیف کہاں دیکھ سکتے ہیں ؟

 

اپپ میں آپ کی تصانیف کئی جگہوں پر دکھیں گی 

 

١- رائیٹر سیکشن میں (پین آئیکن ٹیب ) آپ کے ڈرافٹس اور شائع تصانیف الگ الگ دکھیں گی 

 

٢- آپ کے پروفائل سیکشن میں صرف آپ کی شائع تصانیف دکھیں گی 



کیا وجہہ ہے کہ میری تصنیف شائع نہیں ہو پا رہی ؟

 

یہ ایک وقتی دقّت ہے ، سسٹم یا انٹرنیٹ کی دقّت کی وجہہ سے ، برائے مہربانی دوبارہ کوشش کریں ، اگر ایسا بار بار ہو رہا ہے تو ہمیں لکھیں یا فون کریں -

 

ای میل : [email protected] 

فون : 8296402121