pratilipi-logo پرتلپی
اردو

افسانہ : رمضان کریم

6
ماہ رحمت

رمضان کے مہینے میں بہو کو انسان نہیں روبوٹ سمجھنے والوں کے لئے ایک افسانہ !

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
Farzeen Lehra

میرا نام فرزین لہرا ہے، کراچی کی رہنے والی ہوں۔قرآن عربی گرامر کی طالبہ رہی ہوں اور اب تفسیر اور تجوید کا علم حاصل کر رہی ہوں۔ دو سال پہلے فیسبک پر لکھنا شروع کیا اور اتنی پزیرائی ملی کہ اب تک یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ بچپن سے ہی کتابوں کی شوقین رہی ہوں، نونہال ہو یا ٹوٹ بٹوٹ یا تعلیم و تربیت ۔۔ سب ہی کی سالانہ خریدار رہی تھی، بڑے ہو کر عمیرہ احمد، سمیرا حمید ، نمرہ احمد ، اشفاق احمد، بانو قدسیہ کو پڑھا۔ میری سب سے پسندیدہ کتاب “یارم” ہے جس کی مصنفہ سمیرا حمید ہیں۔ اب تک کافی اخبارات اور ایک کتاب میں میرے افسانے شائع ہو چکے ہیں۔ پرتیلیپی میں شمولیت میرے لئے باعث فخر ہے۔

رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • تصنیف پہ کوئی رائے زنی نہیں کی گئی ہے
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • تصنیف پہ کوئی رائے زنی نہیں کی گئی ہے