pratilipi-logo پرتلپی
اردو

حکم زباں بندی۔

4.7
10615

آدھی آبادی کانٹینسٹ۔ عنوان:حکم زباں بندی۔ تحریر:کبیر عباسی۔ آج سکول سے چھٹی تھی۔میں جلدی سے ناشتہ کر کے بھاگم بھاگ کھیلنے کے میدان میں پہنچی۔میں  سہیلیوں کے ساتھ میدان میں چھٹاپو کھیل رہی تھی جب ...

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
کبیر عباسی۔

میرا نام کبیر عباسی ہے،ملکہ کوہسار کہلائے جانے والے شہر مری سے تعلق ہے۔بینکگ اینڈ فنانس میں ایم بی اے کر رکھا ہے۔مطالعے کا شوق بچپن سے ہے۔باقاعدہ لکھنے کا آغاز کالج میگزین سے کیا تھا۔کچھ شاعری و نثرپارے شائع ہوئے تھے۔کالج کے بعد جاسوسی ڈائجسٹ کے لئے تبصرے لکھتا رہا۔کہانیاں لکھنے کا آغاز 2016 میں کیا۔جاسوسی ڈائجسٹ میں ابتدائی کہانی ہی سرورق کے رنگ کے طور پر شائع ہوئی تھی تب سے اب تک۔جاسوسی،سسپنس و سرگزشت میں لاتعداد کہانیاں شائع ہو چکی ہیں ۔زیادہ کہانیاں جاسوسی ڈائجسٹ میں نطور سرورق کا رنگ شائع ہوئیں. ان کے علاوہ سراغ رسی پر مبنی ایک سیریز بھی چل رہی ہے. سید تحسین گیلانی کے زیر اہتمام چلنے والے گروپ انہماک کےلئے بہت سے مائکروفکشنز لکھے جن میں سے چند انڈین و پاکستانی میگزینز میں شائع بھی ہوئے۔ الف کتاب جو کہ ایک ڈیجیٹل میگزین ہے اس میں بھی کچھ تحاریر شائع ہوئیں۔اس کے کچھ مقابلہ جات میں تحریریں ٹاپ پوزیشنز پر بھی رہیں اور انعامات بھی جیتے۔

رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Sumaira Batool
    10 اپریل 2021
    Bahut Aala Masha Allah, Aisa laga jaisy khud is kahani ka koi kerdar hn.
  • author
    Syed Danyal Raza
    02 اپریل 2021
    bohat afsosnak kahani he lkn haqeeqi b he.
  • author
    Saleem Tahir
    09 اپریل 2021
    لاجواب اللہ آ پ کے علم کو وسیع فرماے
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Sumaira Batool
    10 اپریل 2021
    Bahut Aala Masha Allah, Aisa laga jaisy khud is kahani ka koi kerdar hn.
  • author
    Syed Danyal Raza
    02 اپریل 2021
    bohat afsosnak kahani he lkn haqeeqi b he.
  • author
    Saleem Tahir
    09 اپریل 2021
    لاجواب اللہ آ پ کے علم کو وسیع فرماے