pratilipi-logo پرتلپی
اردو

سفرنامہ

3.5
2037

ایک سفر ہاکس بے کا

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
سیدہ حفظہ احمد

میرا نام سیدہ حفظہ احمد ہے۔ خوش قسمتی سے میں ہواؤں کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتی ہوں۔ میں نے سندھ یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات 2020 میں مکمل کیا ہے۔ 2019 میں لکھنا شروع کیا اس کے پیچھے ایک خاص مقصد تھا رشوت کی مذمت اور قابل لوگوں کا ساتھ دینے کے لیے قلم اٹھایا۔ اس کے بعد چند ماہ بعد باقاعدہ قلم سنبھالا اور اب تک مزید لکھ رہی ہوں۔ لکھنے کا مقصد علمی آگاہی اور قلمی جہاد ہے کیوں کہ انسان مر جاتا ہے الفاظ زندہ رہتے ہیں۔ میں اور آپ اس دنیا سے چلے جائیں گے مگر بعد میں ہمارے الفاظ ہماری پہچان بخوبی کروائیں گے۔ بس یہ ہی میری ادنٰی سی کاوشیں ہیں اور اسی مقصد کے تحت میں لکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔ میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے۔ https://almasabeeh.blogspot.com/2021/06/blog-post_27.html اگر آپ میری تحریریں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس بلاگ کو بھی وزٹ کیجیے۔ almasabeeh.blogspot.com اور پرتلپی پر مجھے فالو کیجیے۔ https://pratilipi.app.link/ur/referral?referral_code=14LZY64 مجھ سے جڑے رہنے کے لیے میرا فیسبک پیج لائک کیجیے. https://www.facebook.com/Al-Masabeeh-101904682123589/ جزاکم اللہ خیرا

رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Qandeel Danish
    05 ఫిబ్రవరి 2021
    بلکل ایسا لگا جیسے ہماری ہی کسی پکنک کا سما باندھ دیا ہے ۔تاہم اسے سفرنامہ تو نہیں کہہ سکتے ایک سہانی یاد ضرور کہہ سکتے ہیں ۔۔۔ بہرحال انداز تحریر سادہ اور ہلکا پھلکا سا اچھا لگا
  • author
    ضیاء رومانی
    02 అక్టోబరు 2020
    انسان کے ذوق وشوق کی اچھی عکاسی کی گئی ہے۔ ماشاءاللہ۔ ہماری تحریرکےمتعلق اپنی رائے دیں تونوازش ہوگی۔جواسی کانڑسٹ میں شامل ہے۔
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • رائے زنی
  • author
    Qandeel Danish
    05 ఫిబ్రవరి 2021
    بلکل ایسا لگا جیسے ہماری ہی کسی پکنک کا سما باندھ دیا ہے ۔تاہم اسے سفرنامہ تو نہیں کہہ سکتے ایک سہانی یاد ضرور کہہ سکتے ہیں ۔۔۔ بہرحال انداز تحریر سادہ اور ہلکا پھلکا سا اچھا لگا
  • author
    ضیاء رومانی
    02 అక్టోబరు 2020
    انسان کے ذوق وشوق کی اچھی عکاسی کی گئی ہے۔ ماشاءاللہ۔ ہماری تحریرکےمتعلق اپنی رائے دیں تونوازش ہوگی۔جواسی کانڑسٹ میں شامل ہے۔