"قلم کا مزدور"
ہاں میں کتاب کاغذ اور قلم کی سیاہی کا محتاج ہوں، میری شریانوں میں دوڑنے والا لہو قلم کی سیاہی ہے، تو میرا دل کاغذ کے یہ کورے پنے، اور اس میں لکھی ہوئی سیاہ سطروں میں میرا وجود سانسیں لیتا ہے.
خلاصہ

حسینی صاحب ! کمال ہے ، کیا خوب لکھا ، انداز بیاں لاجواب ۔
یہ تو تھی تحریر کی بات ،
اب 'شکوہائے تاخیر' کے حوالے کہتا ہوں کہ مجھے آپ سے بڑی شکایت ہے ، اماں یار! سال بھر ہمنشیں رہے کبھی آپ نے بھولے سے بھی ذکر نہیں کیا اب جب لکھنؤ کو خیر باد کہہ دیا ہے تب جاکے یہ راز کھل رہا ہے ۔ خیر! اب لکھنؤ آیا تو پہلی فرصت میں 'ذائقوں کی رانی ادریس بریانی' جانا ہے ۔
معاملہ
سپر فین
تمام مصنفین جن کے پاس یہ بیج ہے ، سبسکرپشن پروگرام کا حصّہ بن سکتے ہیں
۔۔۔ کل ہی پہلی فرصت میں کھائی جائے گی۔۔
میں بھی پانچ چھ سال سے چوک رہا ہوں۔۔
دو تین سال سے تو جانا ہی چھوڑ دیا ہے۔۔
اب کل ہی ۔۔۔ اور ہاں کھانا ہو تو چلے آنا. 😂😂