میں کوئی مصنف, شاعر یا لکھاری نہیں ہوں. ایک عام انسان ہوں جو اپنے ماحول کو دیکھتے ہوئے جو لکھ سکتا ہے لکھتا ہے. میری شاعری میری تصانیف یا تو میری زندگی سے جڑی ہوتی ہیں یا میرے آس پاس کے ماحول اور معاشرے کو دیکھ کر لکھی گئی ہوتی ہیں. آپ سب کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی ہمیشہ درکار رہے گی. شکریہ
محمد حسن
معاملہ