pratilipi-logo پرتلپی
اردو

سر پر سورج آگ برسا رہا تھا اور وہ تپتے ہوئے صحرا میں پانی کی تلاش میں بھٹک رہا تھا۔ ایک جانب اسے نخلستان کی جھلک دکھائی دی۔  وہ تیزی سے قدم اٹھاتا ہوا اس کی جانب بڑھنے لگا۔ پیاس کی شدت سے اس کے حلق ...