pratilipi-logo پرتلپی
اردو

کون سے دل میں محبت نہیں جانی تیری

7

کون سے دل میں محبت نہیں جانی تیری جس کو سنتا ہوں وہ کہتا ہے کہانی تیری کچھ دہن ہی نہیں وہم شعرا کے نزدیک مو سے باریک کمر بھی ہے گمانی تیری جس کے آگے سے گزرتا ہے وہ کہتا ہے یہی دیکھی اے روح رواں ...