pratilipi-logo پرتلپی
اردو

فجر کا وقت تھا۔ فضا میں آذان کی صدائیں گونج رہی تھیں۔ دور کہیں کوئی مرغا بانگ دے رہا تھا۔ پرندے اپنے گھونسلوں میں چہچہانے لگے تھے۔ نسیم سحر کے پرمعطر جھونکے ماحول کو عجب سکون بخش رہے تھے۔ ایسی ہی ...