pratilipi-logo پرتلپی
اردو

اگر دل واقف نیرنگیٔ طبع صنم ہوتا

45
5

اگر دل واقف نیرنگیٔ طبع صنم ہوتا زمانہ کی دو رنگی کا اسے ہرگز نہ غم ہوتا یہ پابند مصیبت دل کے ہاتھوں ہم تو رہتے ہیں نہیں تو چین سے کٹتی نہ دل ہوتا نہ غم ہوتا انہیں کی ہے وفائی کا یہ ہے آٹھوں پہر ...