pratilipi-logo پرتلپی
اردو

چاند اور تارے

61

ڈرتے ڈرتے دم سحر سے تارے کہنے لگے قمر سے نظارے رہے وہي فلک پر ہم تھک بھي گئے چمک چمک کر کام اپنا ہے صبح و شام چلنا چلنا چلنا ، مدام چلنا بے تاب ہے اس جہاں کي ہر شے کہتے ہيں جسے سکوں، نہيں ہے ...