pratilipi-logo پرتلپی
اردو

ہجرت حبشہ اول

4

قریش مکہ کے ظلم ستم سے جب مسلمان بہت تنگ آ گئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انکو حبشہ (موجودہ ایتھوپیا) ہجرت کرنے کا مشورہ دیا۔ کیونکہ وہاں کا بادشاہ نجاشی شاہ تھا جو کہ بہت ہی رحمدل بادشاہ تھا۔...