pratilipi-logo پرتلپی
اردو

ہاں میاں سچ ہے تمہاری تو بلا ہی جانے

3

ہاں میاں سچ ہے تمہاری تو بلا ہی جانے جو گزرتی ہے مرے دل پہ خدا ہی جانے دل سے نکلے کہیں پا بوسیٔ قاتل کی ہوس کاش وہ خوں کو مرے رنگ حنا ہی جانے دل کی واشد پہ عبث آہ نے کھینچی تکلیف کھولنے عقدے تو ...