pratilipi-logo پرتلپی
اردو

جسم کے اس پار

83

اندھیرے کمرے میں بیٹھا ہوں کہ بھولی بھٹکی کوئی کرن آ کے دیکھ پائے مگر سدا سے اندھیرے کمرے کی رسم ہے کوئی بھی کرن آ کے دیکھ پائے بھلا یہ کیوں ہو کوئی کرن اس کو دیکھ پائے تو اس گھڑی سے اندھیرا ...