pratilipi-logo پرتلپی
اردو

مچھلی جل کی رانی ہے،جیون اسکا پانی ہے

23
4.2

مچھلی کی طرح  ایک لڑکی بھی تو اپنے گھر کی رانی ہوتی ہے اور جس طرح مچھلی کے لیے پانی میں رہنا زندگی ہوتا ہے اسی طرح ایک لڑکی کے لیے ماں باپ اور بھائی بہن سے ملنے والی محبت اور توجہ زندگی ہوتی ہے ...