اسلام علیکم۔ میں کوئی ماہر رائٹر نہیں ہوں۔ میں دسویں جماعت کی ایک طالب علم ہوں۔ میں کیوں لکھتی ہوں؟ یا میں کیوں لکھنا چاہتی ہوں؟ مجھے یہ صلاحیت میرے اللہ جی نے دی ہے۔ یہ میرے لئے میرے اللہ جی کی طرف سے ایک گفٹ ہے ، ایک نعمت ہے تو میں کیوں نہ استعمال کروں اللہ جی کے گفٹ کو۔ مجھے اپنی تحریروں سے لوگوں کا دل جیتنا نہیں آتا نہ ہی میں یہ چاہتی ہوں ۔ مجھے بس اللہ جی کے گفٹ کو مثبت طریقے سے یعنی لوگوں کی اصلاح کے لئے استعمال کرنا ہے۔ اور کامیابی اور ناکامی تو میرے اللہ جی کے ہاتھ میں ہے ۔
جزاک اللہ
معاملہ
معاملہ
معاملہ