pratilipi-logo پرتلپی
اردو

نگاہ

48
نظم

بہار و قافلہ لالہ ہائے صحرائي شباب و مستي و ذوق و سرود و رعنائي! اندھيري رات ميں يہ چشمکيں ستاروں کي يہ بحر ، يہ فلک نيلگوں کي پہنائي! سفر عروس قمر کا عماري شب ميں طلوع مہر و سکوت سپہر مينائي! ...

ابھی پڑھیں
مصنف کے بارے میں
author
علامہ اقبال
رائے زنی
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • تصنیف پہ کوئی رائے زنی نہیں کی گئی ہے
  • author
    آپ کی ریٹنگ

  • تصنیف پہ کوئی رائے زنی نہیں کی گئی ہے